STORY IN URDU DOST PAR ETBAR KIA | دوست پر اعتبار کیا
فروا میری چچا کی بیٹی تھی اور ہم دونوں سہیلیوں کی طرح رہتے تھے۔ ہم ایک ساتھ سکول میں داخل ہوئیں اور یوں ہماری دوستی مزید گہری ہوگئی۔ یہ دوستی صرف سکول کی حدتک تھی، گھر پر ہم بات نہیں کرتے تھے کیونکہ بڑوں کی آپس میں سخت دشمنی تھی۔
No comments:
Post a Comment