Saturday, 5 May 2018

STORY IN URDU AISA ISHQ NA DAIKHA NA SUNA | ایساعشق نہ دیکھا

میں روتی رہتی تھی اورمیری امی کالج میں داخلہ دلوانے پر بالکل راضی نہ ہوتی تھیں۔ جب میں نے رو رو کر اپنا براحال کرلیا تب کہیں جاکے انہوں نے میرے کالج جانے کی حامی بھری۔ ہرماں کو اپنی بیٹی کی فکر ستاتی ہے اور وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ میرا کالج کا صرف دوسرادن تھا کہ کہ دونظریں میرا پیچھا کرنے لگیں۔ 









No comments:

Post a Comment