Story in Urdu Kahan Teri Manzil Kahan Hai Thikana | منزل ہے کہاں تیری
بھابھی کے چلے جانے کے بعد میرے بھائی رفیع کافی عرصہ تک اداس رہے۔ اگرچہ انہیں اپنی بیوی کے جانے کا غم تھا لیکن اس سے زیادہ وہ اپنی نوزائیدہ بیٹی کے لیے غم زدہ رہنے لگے۔ اپنی ننھی بچی کو نہ باپ کا پیار نصیب ہوا ور نہ شقفت۔
No comments:
Post a Comment