Saturday, 5 May 2018

AAKHRI DAR | آخری ڈر

امجد کیانی نے جب کاشف فارانی کی یہ بات سنی کہ میں ڈرتا ہوں اس وقت سے ، تو امجد کیانی ایک مرتبہ چونک سا گیا۔ اس سے فورا سوال داغ دیا کہ کس وقت سے؟ کاشف فارانی سے کوئی جواب نہیں دیا اور صرف خلا میں گھورتارہا۔ پھر چند لمحے توقف کے بعد کہا اس وقت سے ڈرتاہوں جب لوگ کہانی کا عنوان چرایا کریں گے ۔



No comments:

Post a Comment