میرا شوہر حسنہ کے چچا کا بیٹا تھا اور حسنہ میری بھابھی تھی۔ میرا شوہر پولیس میں ہیڈ کانسبیل کے عہدے پر فائز تھا۔ چونکہ میں ایک پولیس والے کی بیوی تھی تو گائوں میں میرارعب فطری تھا۔ سارے گائوں میں میری دھاک بیٹھی ہوئی تھی۔ حسنہ اکثرہمارے گھر کا چکر لگاتی۔ ہمارا علاقہ غربت زدہ تھا۔
No comments:
Post a Comment