Saturday, 5 May 2018

STORY IN URDU WO JO APNA NA HOSAKA | وہ جو اپنا نہ ہوسکا

میں بے حد خوبصورت تھی۔ کافی رشتے آئے لیکن مجھے کوئی بھی پسند نہ آیا۔ ہررشتہ سے انکار کی ایک وجہ تھی اور وہ وجہ میری بوڑھی ماں اور چھوٹی بہن تھے۔ یہ میرے پائوں کے زنجیریں تھے۔ ان دونوں کی کفالت میرے ذمہ تھی اور یوں میں نے شادی نہ کرنے اور ملازمت کرنے کافیصلہ کیا۔ کئی جگہ ملازمت کے لیے درخواستیں دیں انٹرویو دیے اورکامیابی کہیں سے بھی نہ ملی۔ ہرجگہ سفارش کا دور دوہ تھا اورمیرے لیے سفارش کوئی نہ تھی۔ 









No comments:

Post a Comment