Wednesday 16 May 2018

STORY IN URDU Dangers of going out at night | اکیلے مت جانا

عروسہ اور ستارہ ہمارے محلے میں نئی نئی وارد ہوئیں تھیں۔ یہ اپنی ماں کے ساتھ اکیلے رہتی تھیں کیونکہ ان کے والد سعودی عرب میں مقیم تھے۔ ان کی والد جب اس محلے میں آئیں تو ہمارے سامنے کا گھر کرائے پر لیا تھا۔ دونوں ہنس مکھ تھیں اور خوش مزاجی بھی ان میں کوٹ کوٹ کربھری ہوئی تھیں تو آتے ہی سب لڑکیوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔ عجیب اتفاق تھا کہ میری ان سے نہیں بنتی تھی۔ 






No comments:

Post a Comment