Thursday 10 May 2018

URDU STORY MAI THE HI KAM NASEEB | میں تھی ہی کم نصیب

میں مراد کی چچازاد بہن لگتی تھی اور ہماری منگنی بچپن میں ہوگئی تھی۔ ہماری عمر اس وقت بہت کم تھی اور ہم چھٹی ساتویں میں پڑھتے تھے۔ میرے والد اور چچاسبحان بہت گہرے دوست بھی تھے اور ان کے درمیان محبت مثالی تھی۔ داداجان کی وراثت بھی دونوں تقسیم نہ کرتے تھے تاکہ اکٹھے زندگی گزاریں۔ 












No comments:

Post a Comment