Tuesday 8 May 2018

URDU STORY ROOH LARAZ JAATI HAI | اردو کہانی روح لرز جاتی ہے

منگنی کے بعد پریشان رہنے لگی تھی۔ میری منگنی پر امی اورخالہ بھی راضی نہ تھیں مگر ابو کے سامنے سب بے بس تھے۔ انہوں نے ہمارے نہ چاہتے ہوئے بھی میرا رشتہ دانش کے بجائے محب خان سے طے کردیا۔ چونکہ میں لڑکی تھی تو خاموش رہی کیونکہ دکھ سہنا اور خاموش رہنا ہماری گھٹی میں پڑا ہوتاہے۔ اس رشتے پر دانش بہت غمزدہ تھا۔ 









No comments:

Post a Comment