ابھی تک پاکستان نہیں بنا تھا ہم امرتسر کے قریب ایک چھوٹے سے گائوں کے رہائشی تھے۔ ہمارا اور چچامیاں کا گھر ملا ہوا تھا۔ چونکہ چچی مجھے بہت پیارکرتی تھیں تو میں اکثر ان کے گھر رہتی۔ ان کے بچوں کے ساتھ سکول جاتی اور انہی کے ساتھ سارا دن کھیلتی رہتی۔ وقت گزرنے کے ساتھ میری منگنی انہی چچا کے بیٹے سے ہوگئی۔
Wednesday, 30 May 2018
Tuesday, 29 May 2018
STORY URDU JEENA AASAN NAHI | جینا آسان نہیں
والد صاحب اچھے کاروبار کے مالک تھے گھر میں کسی شی کی کمی نہ تھی اور ہم بہت خوشحال تھے۔ ہمارے خواب وخیال میں بھی نہ تھا کہ حالات اچانک ہمارے مخالف ہوجائیں گے۔ والد صاحب اچانک بیمار پڑگئے ۔ دوکان پر حسب معمول باتیں کرتے کرتے ان کا جی گھبرانے لگا اور ٹھنڈے پسینے شروع ہوگئے۔ بھائی نے یہ حالت دیکھ کر فورا گاڑی میں ڈالا اور ہسپتال لے گئے۔ وہاں پہنچتے ہی انہوں نے آخری سانس لے اور خالق حقیقی سے جاملے۔
Sunday, 27 May 2018
JAB GHONSLA KHALI HO | جب گھونسلا خالی ہو
جب تک خوشیاں نہ ہوں آدمی ان کی تلاش میں رہتا ہے اور جب مل جائیں تو زیادہ کی لالچ میں مبتلا رہتاہے۔ ایک عرصہ ہوا تھا ہمارے گھر میں کوئی تقریب منعقد نہ ہوئی تھی۔ امی نے رشتہ داروں کو بلوا ایک تقریب کا اہتمام کیا تھا۔ چونکہ والدین کی شادی کی بیسویں سالگرہ تھی۔ تو اس لحاظ سے اس کا نام بیسویں سالگرہ رکھ دیا گیا۔ کافی رونق میلہ لگا تھا۔
Saturday, 26 May 2018
Friday, 25 May 2018
Thursday, 24 May 2018
URDU KAHANI WARIS MIL GAYA | وارث تو مل گیا
ملوک ہمارے ایک مزارع کی بیٹی تھی اور میری والدہ کے پاس رہتی تھی۔ اس کے والدین کے گزرجانے کے بعد امی نے اس کو مستقل اپنے پاس رکھ لیا۔ تیرہ برس انتہائی شریف اور فرمانبردار لڑکی تھی۔ میری عمر اس وقت پندرہ سال تھی۔ وہ میری خدمت پر مامور ہوگئی۔ چونکہ ہم دونوں ہم عمر تھے اس لیے ہماری خوب بنتی تھی۔ وہ میری خادمہ کم اور دوست زیادہ تھی۔
Subscribe to:
Posts (Atom)